پشاور۔صوبائی دارالحکومت پشاورکے تمام تھانوں کے محرروں کو تبدیل کردیاگیاہے ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز جاری ہونے والے ایک اعلامیہ کے مطابق راج ولی کو تھانہ ریگی سے تھانہ خزانہ ٗ عمران کو تھانہ خزانہ سے پولیس لائن ٗ عمران خان کو پولیس لائن سے تھانہ ریگی ٗ اے ایس آئی افتخارحسین کوتھانہ ٹاؤن سے آرایم ٹی ٗ عزیزالرحمان کو تھانہ آرایم ٹی سے تھانہ ٹاؤن جی ڈی پر
ٗ محمدارشد کو تھانہ بھانہ ماڑی سے تھانہ غربی ٗ اے ایس آئی حمید اللہ کو تھانہ غربی سے تھانہ غربی جنرل ڈیوٹی پر ٗ حبیب الرحمان کو تھانہ متھرا سے محررکوتوالی ٗ اکرام محررکوتوالی کو تھانہ متھراجنرل ڈیوٹی پر ٗ اسدجان کو تھانہ متنی سے تھانہ پشتخرہ ٗ عیسی خان کو پشتخرہ سے پولیس لائن ٗ فداخان کو پولیس لائن سے محررتھانہ ہشتنگری ٗ رحمت اللہ کو تھانہ چمکنی سے تھانہ داؤدزئی ٗ احسان اللہ شاہ محررتھانہ داؤدزئی سے پولیس لائن ٗ
عارف خان کو تھانہ پہاڑی پورہ سے تھانہ چمکنی ٗ گلزار کو تھانہ ناصرباغ سے متنی ٗ زرولی محررمتنی کو پولیس لائن ٗ گل نبی شاہ یکہ توت سے محرربھانہ ماڑی ٗ طلاء محمد کو بھانہ ماڑی سے محررناصرباغ ٗ عابدجان تھانہ ناصرباغ سے پولیس ٗ فضل جان فقیرآباد سے تھانہ محررگلبہار ٗ عمران چمکنی سے تھانہ فقیرآباد ٗ عبداللہ جان کو گلبہار سے چمکنی تبدیل کردیاگیاہے ۔
224









