137

فاسٹ بولر حارث رؤف انجری کا شکار ہو گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف پسلی میں کھینچاؤ کی تکلیف کا شکار ہو گئے۔

کولکتہ کے مقامی ہوٹل میں پسلی میں کھینچاؤ کی تکلیف کی وجہ سے حارث رؤف کا ٹیسٹ ہوا ہے، قومی ٹیم کے فاسٹ بولر کا ایم آر آئی بھی کروایا گیا ہے، وہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران گراؤنڈ سے باہر چلے گئے تھے۔ حارث رؤف کا معمول کے مطابق ٹیسٹ بھی ہوا ہے۔