لاہور۔ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوائے جانے والے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف سے ملاقات کیلئے ہفتے کا دن مختص کیا گیا ہے۔
حمزہ شہباز کو جیل میں بی کلاس دی جائے گی۔ حمزہ شہباز کو گزشتہ روز کیمپ جیل منتقل کیا گیا۔
33