161

خیبرپختونخوا میں قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں کل سے قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے مطابق وفاق کی جانب سے صوبے کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جا رہا ہے، خاص طور پر این ایف سی ایوارڈ اور بجلی و گیس کے معاملات میں۔

وزیر اعلیٰ نے یہ بھی کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ذاتی معالج کی نگرانی میں علاج اور اہلخانہ و وکلا سے ملاقات کی اجازت نہ دینا غیر قانونی اقدام ہے۔