100

درفشاں سلیم نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم نے انسٹاگرام پر ایک اور سنگ میل عبور کر لیا،درفشاں کے انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 5 ملین ہو گئی ہے۔

 

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گراپ پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں کیک پر 5 ملین لکھا ہے جبکہ ساتھ ہی گلدستہ بھی موجود ہے، درفشاں سلیم نے 5 ملین فالوورز ہونے کے بعد مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور اپنے لیے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔

 
 
 
 
 
View this post on Instagram

A post shared by Durefishan Saleem (@durefishans)

 

 

 واضح رہے کہ خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر انسٹا گرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی اداکارہ ہیں ان کے فالوورز کی تعداد 14.8 ملین ہے، عائزہ خان دوسرے نمبر پر ہیں جن کے فالوورز کی تعداد 14.2 ملین ہے۔