102

افغانستان کا پاکستان میں ایرانی حملے پر تشویش کا اظہار

افغانستان نے پاکستان میں ایرانی حملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ترجمان افغان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی پر افغانستان کو تشویش ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ دونوں ممالک تحمل کا مظاہرہ کریں،بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل نکالیں۔