72

پشاور کے 13ایس ایچ اوز کے تبادلے و تقرریاں

پشاور۔صوبائی دارالحکومت پشاور کے 13ایس ایچ اوز کی تقرریوں و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گئے سی سی پی او پشاور محمد علی گنڈا پور کے دفتر سے جاری ہونیوالے اعلامیہ کے مطابق سب انسپکٹر وارث خا ن کو فقیر آبادسے گلفت حسین شہید(ہشتنگری) ٗ انسپکٹر جا وید اختر کو گلبہار سے ایس ایچ او فقیر آبا د ٗ انسپکٹر سر دار حسین پہاڑی پو رہ سے بھانہ ماڑی ٗ سب انسپکٹر عمرا ن اللہ بھانہ ماڑی سے کیمپس پشاور، سب انسپکٹر احمد گل کو انچا رچ سکیو رٹی جو ڈیشل کمپلیکس یس ایچ او پہاڑی پو رہ، سب انسپکٹر احسا ن مر وت حیا ت آباد سے انچا رج چو کی سکیو رٹی جو ڈیشل کمپلیکس، سب انسپکٹر احمد اللہ ٹاؤ ن سے حیا ت آباد، سب انسپکٹر نعیم خان لا ئن سے ایس ایچ او ٹا ون، سب انسپکٹر تحسین اللہ قا ئمقام ایس ایچ او متنی، سب انسپکٹر نعیم حیدر ریگی سے ایس ایچ او یکہ تو ت، سب انسپکٹر صا دق شا ہ یکہ تو ت سے ٹریفک یو نٹ، سب انسپکٹر اعزاز عا لم لا ئن سے ایس ایچ او ریگی، انسپکٹر اعجا ز خان متھرا سے انو سٹی گیشن ونگ، انسپکٹر رازی خان انو سٹی گیشن ونگ سے ایس ایچ او متھرا، سب انسپکٹر عمر آفریدی لا ئن سے ایس ایچ او چمکنی اور سب انسپکٹر واجد خان کو چمکنی تھا نے سے تبد یل کر کے سی پی سی پشاور تعینا ت کر دیا گیا ہے۔