34

خیبر پختونوا میں نئے ریپڈ ریسپانس فورس کیلئے 505 ملین مختص

اسلام آباد۔ خیبر پختونوا میں  نئے ریپڈ ریسپانس  فورس کے پی گورنمنٹ کا اضافہ کرے گا 34نئے یونٹس کے اضافے کیلئے 505 ملین خرچ ہونگے  اور یہ سب کچھ بدلتی  ہوئی سیکیورٹی حالات کے تحت کیا جارہا ہے  کے پی گورنمنٹ نے یہ فیصلہ اس لئے کیا ہے کہ  اس سے پہلے  نئے یونٹس صوبے کے مختلف حصوں  میں تعینات کردیئے گئے ہیں  یہ فورس اپریل 2014 میں بنائی گئی تھی ۔

یہ بہت تربیت یافتہ  فورس پر مشتمل ہے منفی حالات سے احسن طریقے سے نمٹ سکیں گے اور موجودہ حالات  میں خلا کو پورا  کرسکے گی ہری ونٹ کو اضافی لاجسٹکس  سے لیس کیا جائے گا جس میں راکٹ پر رپلڈ گرینینڈ، سنائپر  رائفلز، ایچ ایم جیز گیس گنز پورٹ اپیل  لیڈرز اور دوسرے  ہتھیار جو آپریشنز کو صاف کرنے کیلئے اور توڑنے کیلئے   استعمال ہونگے یہ یونٹس  نو ماہ کی ٹریننگ  ہوگی یہ یونٹس  صوبے کے حساس اور کمزور جگہوں  پر تعینات رہیں گے