134

شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن چترال کی حسین وادیوں میں پہنچ گئے

برطانوی شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن پاکستان کے دورے کے دوران چترال کی حسین وادیوں کی سیر  کیلئے پہنچ گئے۔ چترال کے شہریوں نے گرمجوشی سے شاہی جوڑے کو خوش آمدیدکہا جبکہ شاہی جوڑے نے وادی کیلاش میں مقامی لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر چترالی رقص بھی دیکھا۔

شاہی جوڑا کیلاش کے گیتوں سے لطف اندوز بھی ہوا اور شہریوں میں گھل مل گیا۔ شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو چترالی ٹوپی، شال اور  اوور کوٹ کا تحفہ بھی دیا گیا۔ ماضی میں شہزادہ ولیم کی والدہ لیڈی ڈیانا بھی چترال کا دورہ کرچکی ہیں۔

 

Radio Pakistan@RadioPakistan

British Royal couple, Duke and Duchess of Cambridge & arrive in .

Embedded video

576

10:44 AM - Oct 16, 2019

Twitter Ads info and privacy

130 people are talking about this