116

پیپلزپارٹی کی سینئررہنما شمیم نیازی انتقال کرگئیں

سینئررہنمااوربانی رکن پیپلزپارٹی شمیم نیازی انتقال کرگئیں۔

مرحومہ پیپلزپارٹی ویمن ونگ لاہورکی جنرل سیکرٹری سونیاخان کی والدہ تھیں،مرحومہ کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔