وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات نہ ہو سکی: راول پنڈی پولیس نے ناکے پر روک دیا
افغانستان کے ساتھ مذاکرات خوش آئند ہیں لیکن وفاقی حکومت نے اس معاملے پرخیبرپختونخوا کو اعتماد میں نہیں لیا: وزیراعلی سہیل آفریدی