104

نارووال میں وزیرداخلہ احسن اقبال قاتلانہ حملے میں زخمی

نارووال میں وزیرداخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے، وزیرداخلہ کے بازو میں ایک گولی لگی ہے جس سے وہ زخمی ہوگئے۔

 احسن اقبال کو زخمی حالت میں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔