32

پاک افغان سرحد پر آپریشن، مزید 17 خوارج ہلاک

پاک افغان سرحد کے قریب حسن خیل کے علاقے میں سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن کے دوران 17 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ تی

ن دن کی کارروائی کے دوران شمالی وزیرستان میں مجموعی طور پر 71 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا، جبکہ گزشتہ روز کے آپریشن میں 54 خوارج مارے گئے تھے۔

آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے خوارج سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔