جاپانی بس ڈرائیور نے 30 سال کی ملازمت کے بعد ریٹائرمنٹ پیکیج کھو دیا جب اسے کرایے میں 7 ڈالر کی چوری کرتے ہوئے دیکھا گیا۔
کیوٹو ٹرانسپورٹیشن بیورو کے مطابق 2022 میں واقعے کے بعد ڈرائیور کو برطرف کر دیا گیا اور 12 ملین ین کا ریٹائرمنٹ فنڈ منسوخ کر دیا گیا۔
مقدمہ دائر کرنے پر سپریم کورٹ نے بس ڈرائیور کے خلاف فیصلہ سنایا، جبکہ ٹرانسپورٹیشن بیورو نے عدالت کے فیصلے کو سراہا۔