100

خیبرپختونخوا ملک کا پہلا کیش لیس صوبہ بننے کے لیے تیار

خیبرپختونخوا حکومت نے تمام کاروباری اور سرکاری ادائیگیوں کو کیش لیس بنانے کے لیے "یونیورسل ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم" متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس منصوبے کا مقصد چھوٹے بڑے کاروباروں، پبلک ٹرانسپورٹ، دکانوں، اور تمام مالیاتی لین دین کو ڈیجیٹل نظام کے تحت لانا ہے تاکہ صوبے کو جدید مالیاتی سہولتوں سے ہم آہنگ کیا جا سکے۔