وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان کے دورہ کے دوران دکانیں بند کروانے پربرہمی کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ نے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ میرے دورے کے دوران کسی کو تکلیف ہو، مجھے یہ گوارہ نہیں۔
104