139

جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے

پاکستان مسلم  لیگ (ن)کےسینئرمرکزی رہنماوسابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے۔

شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے میاں اختر کافی عرصے سے علیل تھے وہ گزشتہ 4 روز سے لاہور کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔