138

سابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ پرکیپٹل ہل کیس میں فرد جرم عائد

سابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ پرکیپٹل ہل کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈٹرمپ پر تیسری بارفردجرم عائد کی گئی ہے،سابق صدرپرکار سرکار میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کا الزام ہے۔

اس کے علاوہ ڈونلڈٹرمپ پرامریکا کودھوکادینےکی سازش کا بھی الزام ہےجبکہ ان پر حقوق پامال کرنے کی سازش کا بھی الزام ہے۔