101

ایل پی جی 37 روپے فی کلو سستی

ایل پی جی 37 روپے فی کلو سستی ہو گئی، جس سے سلنڈر کی قیمت میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے۔

 اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 37 روپے فی کلو کمی کردی ،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا، نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 438 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 1686 روپے کمی ہوئی ہے۔