91

48 گھنٹے میں “قیامت” کی دھمکی؟ ٹرمپ کی ایران کو بڑی وارننگ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے لیے سخت بیان جاری کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے یا ہرمز کھولنے کے لیے دس دن کا دیا گیا وقت ختم ہو رہا ہے اور اب صرف 48 گھنٹے باقی ہیں۔

ٹرمپ نے واضح کیا:

اگر ایران نے فوری طور پر معاہدہ نہ کیا تو ان پر قیامت ٹوٹ پڑے گی

امریکہ نے ایران کو پہلے ہی دس دن کا وقت دیا تھا

یہ بیان بین الاقوامی سیاست میں کشیدگی کے خدشات کو مزید بڑھا سکتا ہے، خاص طور پر مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کے لیے۔