96

کرسٹیانو رونالڈو کے بعد ٹاپ فٹبالرز کون؟

عمر بڑھنے کے باوجود فٹنس، کارکردگی اور مارکیٹ ویلیو برقرار

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی 41 ویں سالگرہ منائی۔ بڑھتی عمر کے باوجود وہ فٹبال کے میدان میں اپنی فٹنس، کارکردگی اور مارکیٹ ویلیو کی بدولت اب بھی نمایاں مقام رکھتے ہیں اور دنیا کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شمار ہوتے ہیں۔