100

اس سال روزہ کا دورانیہ سب سے طویل اور مختصر کن ممالک میں ہوگا؟

رمضان 2026 میں مختلف مسلم ممالک میں روزوں کے اوقات میں فرق متوقع ہے۔ ماہرین کے مطابق ابتدائی دنوں میں روزے کا دورانیہ تقریباً 12 گھنٹے ہوگا، جبکہ مہینے کے آخر تک یہ 13 گھنٹے کے قریب پہنچنے کا امکان ہے۔

یہ فرق بنیادی طور پر موسم، دن کی لمبائی اور جغرافیائی محلِ وقوع کی وجہ سے ہوتا ہے، جس کے باعث دنیا کے مختلف خطوں میں روزے کے اوقات مختلف رہتے ہیں۔