301

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 5،900 روپے مہنگا

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں اضافہ جاری ہے۔ مقامی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق، سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آج فی تولہ سونا 5,900 روپے مہنگا ہو کر 435,762 روپے ہو گیا۔

دس گرام سونے کی قیمت 5,065 روپے بڑھ کر 373,595 روپے ہو گئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 144 روپے بڑھ کر 5,353 روپے ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 61 ڈالر مہنگا ہو کر 4,134 ڈالر ہو گیا۔