227

دوسرا ون ڈے:پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، 22رنز پر 3کھلاڑی آؤٹ

اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں جاری دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، مگر آغاز خاصا مایوس کن رہا۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق محمد رضوان آؤٹ ہو چکے ہیں جبکہ سلمان علی آغا کریز پر موجود ہیں۔

پاکستان نے اب تک 22 رنز پر 3 وکٹیں گنوا دی ہیں۔ فخر زمان، بابر اعظم اور اب محمد رضوان پویلین لوٹ چکے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولرز نے شاندار لائن اور لینتھ کے ساتھ پاکستانی بیٹنگ لائن کو دباؤ میں رکھا ہوا ہے۔