168

آٹا اور چینی پھر نایاب! سرکاری نرخ صرف کاغذوں میں باقی

لاہور کی اوپن مارکیٹ میں حکومتی نرخوں والا آٹا اور چینی نایاب ہوگئی ۔
فلور ملیں ترجیحاً15 کلوگرام کا تھیلا دے رہی ہیں،اس حوالے سے دکانداروں کاکہناہے کہ چینی بھی پاؤڈر جیسی دے رہے جس کی قیمت سرکاری نرخوں سے زیادہ ہے، 50 کلوگرام چینی کا تھیلا 9100 روپے کا دیا جارہا ہے۔