42

ہم اپنے جوہری ہتھیاروں کو مزید بہتر بنا رہے ہیں؛ ٹرمپ کا فوجی کمانڈرز سے خطاب

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوجی کمانڈرز سے خطاب میں امریکی جوہری ہتھیاروں، غزہ امن منصوبے اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر پالیسی بیان دیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے اعتراف کیا کہ ہم اپنے جوہری ہتھیاروں کو مزید بہتر اور مؤثر بنا رہے ہیں۔

امریکی صدر نے اس امید کا بھی کا اظہار کیا کہ ہمیں یہ جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔