46

نیتن یاہو کے خطاب پر اقوام متحدہ میں واک آؤٹ، کئی وفود ہال سے چلے گئے

نیویارک :اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے  اجلاس میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے  خطاب کے دوران کئی ممالک کے وفود اٹھ کر چلے گئے۔

آج اجلاس کی کارروائی شروع ہوتے ہی سب سے پہلے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو خطاب کے لیے دعوت دی گئی، اسرائیلی وزیر اعظم کے اسٹیج پر آتے ہی متعدد ممالک کے وفود ہال سے باہر چلے گئے۔