71

سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں، موجودہ نرخ برقرار

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت برقرار ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے برقرار ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 3  لاکھ 31 ہزار 189 روپے برقرار ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں فی اونس سونے کا بھاؤ 3 ہزار 643  ڈالر برقرار ہے۔