151

حکیم شہزاد گرفتار غیر اخلاقی ویڈیوز پر 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

نازیبا گفتگو کرنے پر حکیم شہزاد لوہا پاڑکو گھر سے گرفتار کرلیا گیا۔
حکیم شہزاد  کو سی سی ڈی ملتان کی ٹیم نے ان کے گھر شجاع آبادسے گرفتار کیاگیاہے۔

واضح رہے کہ حکیم شہزاد جواپنی معجون کے لئے مشہورہیں،کوپہلے بھی گرفتارکیاگیاتھا۔