73

ٹرمپ کا بڑا قدم , جاپان سے 550 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نےامریکاجاپان تجارتی معاہدے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیئے۔
 معاہدے کے تحت امریکا میں جاپانی مصنوعات پر15 فیصد بنیادی ٹیکس نافذہوگیاہے ۔
 وائٹ ہاؤس کے مطابق گاڑیوں، پرزہ جات، ایرو اسپیس، دوا سازی پر خصوصی قواعد لاگو ہوں گے

 امریکا میں جاپانی مصنوعات پر15 فیصد بنیادی ٹیکس نافذ کیا جائے گا،مخصوص شعبوں کیلئے الگ ضوابط ہوں گے۔