89

ٹاس جیتا، بیٹنگ چُنی, پاکستان کا اعتماد بھرپور

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے  پانچویں میچ میں پاکستان  نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے  خلاف ٹاس  جیت کر  بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پانچواں میچ شارجہ میں کھیلا جا رہا ہے۔

 اس سے قبل  کھیلےگئے میچ میں  پاکستان نے متحدہ عرب امارات  کو 31 رنز سے ہرایا تھا۔