پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف جوڑے ماورا حسین اور امیر گیلانی کی عید کی خوشیاں اُس وقت شدید غم میں بدل گئیں جب ان کا پیارا پالتو کتا "یوگی" دنیا سے رخصت ہو گیا۔ دو سالہ یوگی کی اچانک موت نے نہ صرف اداکار جوڑے کو دکھ میں مبتلا کیا بلکہ ان کے مداحوں کو بھی افسردہ کر دیا۔
ماورا نے انسٹاگرام پر جذباتی پیغام میں لکھا، ’’ہمارے خوبصورت لڑکے، تم بہت جلدی چلے گئے۔ تم نے مختصر وقت میں بے حد محبت دی۔‘‘ امیر ‘‘گیلانی نے بھی یوگی کو یاد کرتے ہوئے کہا، ’’میرے دل کا ایک ٹکڑا ہم سے جدا ہوگیا، یوگی، جلد ملاقات ہوگی۔
19K likes, 245 comments - mawrellous on June 8, 2025: "Prettiest boy of ours, you went too soon… too suddenly… thankyou for giving all of us sooo much love in such little time… we’ll miss you everyday… we’ll think about you always… My golden boy… my Yogi… Love you