113

کراچی میں مزدوروں نے واردات کر کے ڈیڑھ کروڑ کے زیورات چرا لیے

کراچی کے ناظم آباد علاقے میں مزدوروں نے ایک گھر سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے زیورات لوٹ لیے۔

پولیس نے بتایا کہ شکایت موصول ہونے کے بعد کارروائی کرتے ہوئے پانچ مزدوروں کو گرفتار کر لیا گیا۔

ان ملزمان سے چوری شدہ سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔