پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک دن کی تاریخی گراوٹ کے بعد شاندار واپسی کی، جہاں صرف 30 منٹ میں 1700 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
ہنڈریڈ انڈیکس 116696 پوائنٹس تک پہنچ گیا، اور 115000 اور 116000 پوائنٹس کی حدیں دوبارہ بحال ہو گئیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ تیزی منرل فورم کے انعقاد کی بدولت ممکن ہوئی۔









