148

بجلی کے ریلیف سے عوام کے بجٹ میں بہتری کی امید

بجلی کی قیمتوں میں عوام کو مزید ریلیف دینے کی درخواست پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔ اس موقع پر چیئرمین نیپرا وسیم مختار نے بتایا کہ اگلے ہفتے تک 5 روپے فی یونٹ سے زیادہ کا مجموعی ریلیف فراہم کیا جائے گا۔

پاور ڈویژن کے حکام کے مطابق، اپریل سے جون تک ہر ماہ ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ کا ریلیف پیٹرولیم لیوی کی صورت میں شامل کیا جائے گا، جبکہ آئی پی پیز کے معاہدے منسوخ کر کے 12 ارب روپے کا اضافی ریلیف بھی دیا جا رہا ہے۔