125

پاکستان کے سینئر اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے

پاکستان کے سینئر اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے۔

عابدکشمیری کی بیٹی نےاپنے والد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کچھ عرصہ سے بیمار تھے ،۔عابد کشمیری نے سینکڑوں ٹی وی ڈراموں، اسٹیج اورفلموں میں کام کیا،

انہوں  نے اپنے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔،انکی عمر 74 سال تھی۔