101

کوئٹہ چائنا مارکیٹ میں دھماکا

کوئٹہ میں چائنا مارکیٹ میں میں دھماکا ہوا ہے جس کے بعد پولیس جائے وقوع پہنچ گئی۔

 بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے علاقے چائنہ مارکیٹ میں دھماکے کی اطلاعات ہیں جس کی آواز دور تک سنائی گی۔

دھماکے کی آواز سنتے ہیں جائے وقوع کا تعین کرنے کے لیے پولیس اور امدادی ادارے دوڑ پڑے، عینی شاہدین کے مطابق دھماکا چائنہ مارکیٹ میں ہوا تاہم دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔