راولپنڈی تھانہ دھمیال میں تعینات پولیس اہلکار اپنے ہی پستول کی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔

پولیس کاکہنا ہے کہ اہلکار کو گولی پسٹل کی صفائی کے دوران لگی ۔اہلکار اسامہ کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
106