ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ چودہوان کی حدود میں دیرینہ دشمنی کی بنا پر مخالفین کی فائرنگ سے 5 افراد قتل ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق لاشوں کو پروآ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کی جانب سے موقع واردات پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں۔
100