متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں چھوٹے ہوائی جہازوں کی ریس تصاویر میں
-


-
ریڈ بل ایئر ریس ورلڈ چیمپیئن شپ کا پہلا مرحلہ ابوظہبی سے شروع ہوا ہے
-

ایئر ریس میں دنیا کے مختلف ممالک کے 14 ہوا بازوں نے شرکت
-

ایئر ریس میں متحدہ عرب امارات کی فضائیہ کے جہازوں نے کرتب دکھائے
-

ریس میں ہوا بازوں نے فضائی کرتب دکھائے اور رکاؤٹوں کو عبور کیا
-

ریڈ بل ایئر ریس ورلڈ چیمپیئن شپ کا اگلا مرحلہ اپریل میں فرانس میں منعقد ہو گا
-

ذرائع ابلاغ کے مطابق ایئر ریس کا آخری مرحلہ ایشیا میں منعقد ہو گا۔ ابھی تک یہ بتایا نہیں گیا کہ ایشیا کے کس ملک میں ریس منعقد ہو گی
-

ابوظبی ریس کے فاتح امریکی پائلٹ مائیکل گولین رہے جبکہ دوسری پوزیشن پر جاپان اور تیسری پوزیشن پر جمہوریہ چیک کے پائلٹ رہے









