112

برادر اسلامی ملک سعودی عرب سے بڑی خبر

سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں رکھے 3ارب ڈالر کی معیاد بڑھادی۔

نومبر2021 کےمعاہدے کے مطابق معیاد میں اضافہ کیا گیا،خادم الحرمین الشریفین  شاہ سلمان اور  ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان  کی ہدایت پر  اہم اقدام کیا گیا۔