100

ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی واقع

ملک میں ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 214 روپے 65 پیسے پر بند ہوا ہے۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ کم ہوکر 218 روپے ہے۔